
Surah Al-Mulk with Urdu Translation
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ سورہ الملک (پورا متن اردو ترجمہ کے ساتھ) آیت نمبر 1:تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌترجمہ: بڑی برکت والا ہے وہ (اللہ) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ آیت نمبر 2:الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ…